ابنا: اطلاعات کے مطابق الدراز علاقے میں آج بحرینی شہری نماز جمعہ میں شرکت کے لئے جا رہے تھے کہ آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے ان پر حملہ کردیا۔جس کی وجہ سے ایک بحرینی نوجوان شھید ہو گیا ابھی تک اس سلسلے میں مزید تفصیلات موصول نہیں ہوئي ہیں۔...../169
8 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 363459
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے اہلکاروں نے نماز جمعہ میں شرکت کے لئے جانے والوں پر حملہ کیا ہے۔